Admission Notice HSSC-I 2026-27
Uploaded Date: 30 - July - 2026
السلام علیکم!
تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر آپ FDE کے کسی بھی کالج میں HSSC (First Year) میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے درج ذیل آن لائن پورٹل پر اپنی رجسٹریشن/اندراج مکمل کریں:
https://eadmissions.fde.gov.pk/hssc/apply
اہم ہدایات:
- آپ زیادہ سے زیادہ 3 کالجز میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
- پورٹل پر اپنا تمام ذاتی اور تعلیمی ریکارڈ درست اور مکمل درج کریں۔
- غلط، نامکمل یا گمراہ کن معلومات فراہم کرنے کی صورت میں آپ کی درخواست مسترد (Reject) کی جا سکتی ہے۔
- رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد آپ کی درخواست پر کارروائی ہوگی، اور اہل ہونے کی صورت میں آپ کو داخلے سے متعلق SMS موصول ہوگا۔ اس کے بعد آپ آن لائن پورٹل پر اپنا Admission Form/Offer Letter حاصل کر سکیں گے .
|